Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رابغ ڈیم سے اہل جدہ کو یومیہ ایک لاکھ مکعب میٹر پانی کی فراہمی

اتوار 27جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ 70ارب ریال مالیت کے منصوبے جاری کرنے کے لئے آپریشن روم قائم کردیا، الفالح
٭ رابغ ڈیم سے اہل جدہ کو یومیہ ایک لاکھ مکعب میٹر پانی کی فراہمی
٭عسیر میونسپلٹی کیلئے ایک ارب ریال سے زیادہ لاگت کے 109ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
٭ گرجا گھر کے ارباب نے زیادتی کے مسائل میں نصیحت اچھی طرح سے نہیں سنی، پوپ ویٹیکن
٭ مظاہرین نے عراقی کردستان میں ترک چھاﺅنی نذر آتش کردی
٭ روہنگیا مسلمانوں کو پریشان کرنا قابل مذمت ہے، اقوام متحدہ
٭ ولی عہد محمد بن سلمان 1.2ٹریلین ریال مالیت کے پروگرام کا افتتاح کرینگے
٭ سعودی انٹرپول دھوکہ دہی کے معاملات میںمطلوب 7افراد کو وطن واپس لانے میں کامیاب
٭ روزگار فنڈ سالانہ ساڑھے 3لاکھ سعودیوں کو روزگار دلائیگا، التویجری
٭ سوڈانی وزیراعظم نے کرنسی ، پیٹرول ، روٹی او ردوا کے بحرانوں کو تسلیم کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں