Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر ثقافت و اطلاعات آج جدہ میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کرینگے

پیر 28جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ گورنر خالد الفیصل نے مکہ مکرمہ میں بسوں کے روٹ کے بنیادی ڈھانچے کا ٹھیکہ دیدیا
٭ وزیر ثقافت و اطلاعات الشبانہ آج جدہ میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کرینگے
٭ گورنر مدینہ منورہ نے فقیہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
٭ بروقت تنخواہ نہ دینے والے پر فی کارکن 3ہزار ریال جرمانے کا فیصلہ
٭ خادم حرمین شریفین نے 101ججوں کی ترقی اور تقرری کے فرمان جاری کردیئے
٭ صومالیہ سے مویشیوں کی درآمد پر پابندی برقرار ہے، وزارت زراعت
٭ جدہ الاربعین جھیل کا بحران شدت اختیار کر گیا، جھیل کو پاٹنے کی تجویز بھی دیدی گئی
٭ تیل پیداوار میں کمی کی پابندی توقعات سے کہیں زیادہ رہی، خالد الفالح
٭ حکومت عراق نے ترک سفیر کو طلب کرکے احتجاجی یادداشت پیش کردی
٭ مکہ میں پاکستانی چوکیدار کو قتل کرنے والے 3یمنیوں پر حد حرابہ نافذ کردی گئی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: