جدہ ایئرپورٹ سے 41.2 ملین افراد نے سفر کیا پیر 28 جنوری 2019 3:00 جدہ۔۔۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ سے 2018ءکے دوران 41.2 ملین افراد نے سفر کیا۔ 2017 ءکے مقابلے میں 20 فیصد مسافر زیادہ رہے۔ 2017ءمیں 34 ملین افراد نے سفر کیا تھا۔ یہاں سے 340333 پروازیں روانہ ہوئیں۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ سفر شیئر: واپس اوپر جائیں