Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانہ روی اور رواداری سعودی عرب کا شیوہ ہے، گورنر مدینہ منورہ

بدھ 30جنوری 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے درپیش اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سوڈان کے ساتھ یکجہتی کا دوبارہ اظہار کردیا
٭ میانہ روی اور رواداری سعودی عرب کا شیوہ ہے، گورنر مدینہ منورہ
٭ محمد بن زاید کی کویتی وزیر دفاع سے ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیالات
٭ عرب اتحاد برائے یمن حوثیوں سے سعودی قیدی آزاد کرانے میں کامیاب
٭ عالمی اتحاد نے داعش کو دائمی شکست دینے کے طریقہ کار کا پروگرام بنالیا
٭ فلپائن کی مسجد پر بم حملہ، 2افراد ہلاک
٭ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے گوایدو کے ملک سے نکلنے پر پابندی عائد کردی اور اثاثے منجمد کردیئے
٭ اسرائیل روزانہ ایرانی ہیکرز کے حملوں کو پسپا کررہا ہے
٭ ایران 2065میں وائٹ ہاﺅس پر قبضہ جمانے کا خواب دیکھنے لگا
٭ زاہدان میں دستی بم کو ناکارہ بناتے ہوئے 4پولیس اہلکار زخمی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں