معذوروں کے استحصال کیلئے انکی تصاویر شائع کرنا قابل سزا جرم
اتوار 3فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے ذہنوں میں مکہ کے آثار قدیمہ کی یادیں راسخ کرنے کیلئے 4پروگرام پیش کردیئے
٭ معذوروں کے استحصال کیلئے انکی تصاویر شائع کرنا قابل سزا جرم
٭ توانائی کے شعبے میں سعودی عرب پوری دنیا میں دسویں نمبر پر
٭ 25ممالک کے خلاف سرگرم عمل ایران کے 3383اکاﺅنٹ بند کردیئے گئے
٭ انڈونیشیا کے سب سے اونچے پہاڑ پر قدیم ترین عبادتگاہ دریافت
٭ ایپل نے فیس ٹائم پروگرام میں خامی پر معذرت کرلی
٭ آسٹریلیا میں سیلاب میں پھنس جانے والے سیاحوں کو بچالیا گیا
٭ سعودی ایگزیکٹیو کورٹس نے 20لاکھ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کرایا
٭ ترک حکام نے اپوزیشن رہنماﺅںکے تعاقب کیلئے خلاف قانون حرکتیں کیں، خفیہ دستاویزات
٭ حوثیوں کی جیلوں میں قید مغویوں کو رہا کراﺅ ، حکومت یمن کا اقوام متحدہ کے ایلچی سے مطالبہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭