بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم دبنگ تھری کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایسے میں کاسٹ کے بارے میں خبر سامنے آئی ہے کہ اب کرینہ کپور بھی دبنگ تھری میں کام کریں گی۔ دبنگ ٹو میں آئٹم گیت پیش کرنے کے بعد اب نئے سیکوئل میں کرینہ کو اہم کردار مل گیاہے۔ کرینہ ایک بار پھر نہ صرف آئٹم گیت پیش کریں گی بلکہ اہم کردار بھی نبھائیں گی۔فلم میں سوناکشی سنہا اور سلمان خان ایک بار پھر رجو اور چلبل پانڈے بنیں گے۔ایسے میں کرینہ کا کیا کردار ہوگا یہ تو فلم ریلیز ہونے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا۔
متعلقہ خبریں
-
01 فروری ، 2019
-
01 فروری ، 2019
-
01 فروری ، 2019