Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینڈوچ کھاتے ہوئے ٹوتھ پک نگل لی

لندن۔۔۔ برطانوی ایتھلیٹ نے سینڈوچ کھاتے ہوئے ٹوتھ پِک بھی نگل لی جس سے اسکی جان پر بن آئی۔ برطانوی سائنسی جریدے کے مطابق 18 سالہ ایتھلیٹ نے سینڈوچ کھاتے ہوئے ٹوتھ پِک نگل لی تھی جو انکی آنتوں میں پھنس گئی تھی۔ سینڈوچ کھانے کے بعد فوری بعد انہیں خون کی الٹی بھی ہوئی تاہم آپریشن کے بعد اس ٹوتھ پِک کو آنتوں سے نکال لیا گیا ہے اور اب وہ ایتھلیٹ محفوظ ہے۔
 
 

شیئر: