Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹر پریشان

لاہور... مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ ڈاکٹر نوازشریف کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں۔ اللہ ان کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔ ایک ٹوئٹ مےں مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف کے مزید ٹیسٹ ہورہے ہےں لےکن ڈاکٹر ان کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اللہ کو ا نہیں اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔ سب کی دعاوں کا بہت شکریہ۔دریں اثناءمریم نواز نے پیر کو سروسز اسپتال میں نواز شریف کی عیادت کی۔ 

شیئر: