نادر کتابو ں کی لائبریری میں آتشزدگی جمعرات 7 فروری 2019 3:00 صنعاء ۔۔۔۔صنعاءکے بنی بھلول ضلع میں قلمی نسخوں اور نادر کتابوں سے مالا مال لائبریری کو ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا پر اس منظر کے وڈیو کلپ وائرل ہوگئے ہیں۔ صنعاء کتاب لائبریری وڈیو کلپ شیئر: واپس اوپر جائیں