جدہ۔۔۔ جدہ میں کوسٹ گارڈ زنے سمندر میں دو افراد سمیت ایک بچے کو ڈوبنے سے بچالیا۔ وہ کشتی کے ذریعے گہرے سمندر کی سیر کررہے تھے۔ اطلاع ملتے ہی کوسٹ گارڈز کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور غوطہ خوروں کی مدد سے ا نہیں پانی سے نکال لیا۔ ابتدائی طبی امداد موقع پر دی گئیں ۔