Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائسنس کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ

ریاض۔۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ڈرائیوروں کو چاہئے کہ لائسنس کے مطابق گاڑی چلائیں ۔ لائسنس میں دی گئی ہدایات کے برخلاف گاڑی چلانا ٹریفک خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ لائسنس میں دی جانے والی ہدایات کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ 
 

شیئر: