Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشت گردی کا خطرہ ،انقرہ میں عوامی اجتماعات پر پابندی

 انقرہ... ترک دارالحکومت انقرہ میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ آئندہ ایک ماہ تک کے لئے یہ پابندی پارلیمان میں متنازعہ نئے آئین کے حوالے سے جاری بحث کی تناظر میں عائد کی گئی ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ پابندی خفیہ ایجنسیوں کی ان اطلاعات کے بعد عائد کی گئی جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات کو دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں۔ 

شیئر: