کیٹی پیری نے منگنی کرلی ہفتہ 16 فروری 2019 3:00 عالمی شہرت یافتہ مشہور پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے منگنی کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کیٹی پیری نے حال ہی میں اداکار اورلانڈو کو اپنا جیون ساتھی چن لیا اور منگنی کرلی ہے۔اورلانڈوبلوم مشہور امریکی اداکار ہیں۔ اداکار اورلانڈو منگنی کیٹی شیئر: واپس اوپر جائیں