Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک سعودی شراکت

پیر 18فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” عکاظ‘ ‘ کا اداریہ 
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خلیجی، مغربی اور عرب ممالک کے دورے کرکے اب مشرق کے سفر کا آغاز پاکستان سے کیا ہے۔ وہ ایشیائی ممالک میں ہندوستان ، چین انڈونیشیا بھی جائیں گے۔ یہ دورہ نیا توازن پیدا کریگا۔
ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان، ہندوستان اور چین سے وسیع البنیاد اقتصادی و سرمایہ کاری شراکتیں گہری ہونگی۔ ان تینوں ممالک کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی شراکت کا منفرد باب کھلے گا۔
٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: