Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ماضی نہ بھلانا“کرینہ کاپرینکاکو مشورہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے پرینکا چوپڑا کو حال ہی میں ایک مشورہ دے دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے پرینکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کے بعد کہاہے کہ پرینکا اپنا ماضی کبھی نہ بھلانا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے پرینکا چوپڑا کےساتھ کافی ود کرن میں شرکت کی ۔ اس پروگرام کا نیا پرومو سامنے آیا جس میں کرینہ، پرینکا کو مشورہ دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: