Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان 2030 میں دنیاکی بڑی معاشی طاقتوں میں سے ایک ہوگا، محمد بن سلمان

منگل 19 فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ پاکستان 2030 میں دنیاکی بڑی معاشی طاقتوں میں سے ایک ہوگا، محمد بن سلمان
٭ پاکستان نے محمد بن سلمان کو ملک کا سب سے اعلیٰ اعزاز نشان پاکستان پیش کردیا
٭ پاکستانی عوام نے حرمین شریفین کی توسیع میں صدق دلی اور جذبے سے کام کیا ،محمد بن سلمان
٭ سعودی وژن 2030سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جامع تعاون کو فروغ ملے گا، صدر پاکستان
٭ پاکستانی فوج کے سربراہ کیساتھ شہزادہ محمد بن سلمان کے مذاکرات، دفاعی تعاون کے طور طریقوں پر تبادلہ خیالات
٭ محمد بن سلمان نے جدہ سیلاب میں 14سعودیوں کی جان بچانے والے شہید فرمان علیخان کے نام سے ہیلتھ سینٹر قائم کرنے کا حکم دیدیا
٭ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو عروج کی نئی منزلوں سے آشنا کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی رابطہ کونسل قائم
٭ سعودی پاکستانی تاجروں کے سامنے سرمایہ کاری کے متعدد اہم مواقع موجود ہیں، سعودی سفیر
٭ سعودی وزیر ثقافت بدر بن فرحان نے پاکستانی وزیر اطلاعات کے ساتھ ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا
٭ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر نظر رکھنے کیلئے 10ورکنگ گروپ تشکیل
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: