Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا: ہائی وے پر 70 گا ڑیا ں ٹکر اگئیں

اوٹاوہ ۔۔۔ کینیڈین صوبے انٹاریو کے ہائی وے پر برفباری کے باعث 70 گاڑیاں آ پس میں ٹکر اگئیں۔ کئی گھنٹوں تک ہائی وے پر ٹر یفک کی آ مدور فت معطل رہی۔ سڑک پرپھسلن کے باعث گاڑیاںتوازن برقرار نہ رکھ پائے اور ایک کے بعد ایک ٹکرا تے رہے۔حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ کئی گھنٹوں تک ہائی وے پر ٹر یفک کی آ مدور فت معطل رہی۔
 

شیئر: