Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی ووڈ فلم ”سنوڈن“ آج دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی

امریکی خفیہ اداروں میں کھلبلی مچانے والے ایڈورڈ سنوڈن کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنوڈن“ 16ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم ” سٹوڈن “ کی کہانی امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ایک سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کے گر د گھومتی ہے سنوڈن این ایس اے کی نگرانی کے دو انتہائی خفیہ پروگرام سے میڈیا کو آگاہ کردیتا ہے جس کے بعد امریکی خفیہ اداروں میںکھبلی مچ جاتی ہے اور سنوڈن ملک سے فرار ہوجاتا ہے فلم کی ہدایتکاری الیون اسٹون نے دی ہیں ۔

شیئر: