Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” دی انٹروڈر“ کی نئی جھلکیاں جاری

 ہالی وڈڈرامہ فلم ”دی انٹروڈر“ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ڈیون ٹیلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی پسند کا ایک گھر خریدتا ہے تاہم وہ اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسکا سابقہ مالک گھر دوبارہ حاصل کرنے کے خوفناک ارادے رکھتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ڈینس کوئیڈ،میگن گڈ،جوزف سیکورا،للی سیپ،لی شارٹن اور ایلوینا آگسٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 3مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: