Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفان خان کی جگہ وکی کوشال

بالی وڈ اداکار عرفان خان کے کینسرسے صحتیاب ہونے کی خبریں تو سامنے آرہی ہیں مگر عرفان تاحال کسی فلم کا حصہ نہیں بنے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شوجت سرکار ،ادھم سنگھ کی زندگی پر فلم بنارہے ہیں جس کیلئے پہلے عرفان خان کا نام سامنے آرہاتھا تاہم اب اس فلم میں وکی کوشال کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔
 

شیئر: