بریدہ میں کلیجا میلہ ہفتہ 9 مارچ 2019 3:00 بریدہ۔۔۔ بریدہ میں گزشتہ روز گیارہواں الکلیجا میلے کا افتتاح کردیا گیا۔ قصیم کا یہ میلہ10روز تک جاری رہیگا۔ میلے میں پہلے روز کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کلیجا میلہ بریدہ شرکت شیئر: واپس اوپر جائیں