بالی وڈ کی نئی ” فلم رومیو اکبر والٹر“ یا ”آر اے ڈبلیو“ یعنی ”را“ کا پہلا گیت 'بلیا کے عنوان سے جاری کیاگیاہے۔ یہ گیت جان ابراہم اور مونی رائے پر فلمایاگیاہے جسے مشہور پنجابی گلوکار شیر گل نے گایاہے اس سے قبل فلم کا ٹریلر جاری کیاگیاتھا ۔جان ابراہم فلم میںہندوستانی ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔