Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ اور سلمان، نئی فلمی جوڑی

حال ہی میں بالی وڈ اداکار سلمان خان نئی فلم میں عالیہ بھٹ کےساتھ اسکرین پر آئیں گے۔ معروف بالی وڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی اپنی ہر نئی فلم میں کچھ نیا کرکے دکھانے میں ماہر ہیں ایسے میں انہوں نے پہلی بار سلمان خان کی ہیروئن کیلئے عالیہ بھٹ کا انتخاب کیاہے۔سلمان خان سنجے لیلا کی فلم میں لگ بھگ 10 برس بعد کام کرینگے۔

 

شیئر: