Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7 سالہ بچے کا رقص، ناظرین حیران

کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے 7سالہ”ڈی جے روہیت“ اس کہاوت کی منہ بولتی تصویر ہے۔روہیت کم عمری میں ہی اپنی ڈانس کی صلا حیتیں دکھا کر ما ہر ڈانسرز کو مات ددے رےا ہے ۔ وہ بریک ڈانس کا ایسا شاندا مظاہرہ کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ننھا فنکار کئی ایونٹس میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے شرکاء کی داد سمیٹ چکا ہے جبکہ اس کی وڈیوز بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہیں۔

 

شیئر: