رمضان کیلئے سمیہ کی دعائیں جمعرات 28 مارچ 2019 3:00 جدہ ۔۔۔ معروف گلوکارہ سمیہ الخشاب 13دعاﺅں کی نئی ریکارڈنگ کرینگی۔ الجزیرہ اخبار کے مطابق ریکارڈنگ کا سلسلہ اپریل کے آغاز میں ہوگا۔ یہ دعائیں رمضان المبارک کے دوران ریڈیو سے سامعین کو سنوائی جائیں گی۔ سمییہ الخشاب پہلے بھی دعائیں ریکارڈ کراچکی ہیں۔ سمیہ رمضان جدہ شیئر: واپس اوپر جائیں