Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک دوسرے کے خلاف اب تلواریں نہیں نکالی ہوئیں‘

 گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکو وزیراعظم کا اعتماد حاصل ہے اور وہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے اندرونی تنازعات کے حوالے سے کہا کہ اب پارٹی کی صورت حال ٹھیک ہو چکی ہے اور جماعت کے کسی لیڈر نے ایک دوسرے کے خلاف اب تلواریں نہیں نکالی ہوئیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز سے گفتگو۔

شیئر: