حکومت کے اتحادی اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی حکومتی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی پالیسی کا حکومت کو فائدہ نہیں ہو گا۔انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو خصوصی انٹرویو میں کہی
30, مارچ 2025
30, مارچ 2025