سری پائے تندور میں بھوننے کی ملتانی روایت منگل 13 اگست 2019 16:33 تاریخی شہر ملتان میں سری پائے تندور میں بھوننے کی صدیوں پرانی قدیم روایت آج بھی برقرار ہے- عید الاضحیٰ کے تہوار کے موقع پر سری پائے بھنوا کر کھائے جاتے ہیں۔ مزید دیکھیے شازیہ بھٹی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ سری پائے ملتانی روایت تندوری شیئر: واپس اوپر جائیں