Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مسلم لیگ ن دھرنے میں حصہ لے گی‘

مسلم لیگ ن کے سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کرنے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے شک شہباز شریف پارٹی صدر ہیں اور ان کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار ہے، لیکن فیصلہ متفقہ ہی ہو گا۔

شیئر: