پاکستان میں موجود برطانوی شاہی جوڑے نے جمعرات کو لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقعے پر شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی مصروفیات کیا رہیں اور مسجد کی انتظامیہ نے انہیں کیا تحائف دیے؟ دیکھیے لاہور سے ہمارے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں