ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ وزارت خارجہ میں ویڈیو بنانے پر ان دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ انہوں نے دو بڑی عالمی شخصیات سے ملنے کا اظہار کیا ہے۔ یہ دو شخصیات کون ہیں اور وہ ان سے مل کر کیا کہنا چاہتی ہیں، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ حریم شاہ کی خصوصی گفتگو اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔