پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد الزعابی نے کہا ہے کہ یو اے ای تجارت کے شعبے میں پاکستان کا نمبر ون شراکت دار ہے ، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم 85 لاکھ ڈالر ہے اور ہم مستقبل میں بہت کچھ کر سکتے ہیں۔انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چودھری کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہی