Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں بارش کی تصویری جھلکیاں

ابوظبی میں بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے ایک شیلٹرآگرا
متحدہ عرب امارات میں اتوار کو موسلا دھار بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر ہوا۔ تیز ہوائیں چلنے سے بعض مقامات پر شیڈز اور پول گر گئے۔ (تصاویر ٹویٹر ،دی نیشنل )

ابوظبی میں تیز ہوائیں چلنے سے ایک پول گاڑی پر گرا ہوا ہے


امارات کی ریاست فجیرہ میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں


دبئی میں شیخ زاید روڈ پر بارش کا پانی جمع ہوگیا


ابوظبی میں کارکن تیز ہواﺅں کے باعث گرنے والی رکاوٹیں اٹھا کرسڑک کلیئر کررہے ہیں


ابوظبی میں راہ گیر بارش سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے


دبئی میں ساحل سمندر پر بارش سے بچنے کے لیے لوگ ایک شیڈ کے نیچے موجود ہیں

               

 

شیئر: