بلوچستان پاکستان میں سب سے زیادہ لائیو سٹاک پیدا کرنے والا صوبہ ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے پہلی مرتبہ کوئٹہ میں بین القوامی ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیں زین الدین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں