Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوات: مالم جبہ کے سکی ریزارٹ میں برف پر کھیلتی ننھی ’پری‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادیِ سوات میں سکی انگ میں لڑکے تو پیش پیش رہے ہی ہیں لیکن اب مقامی لڑکیاں بھی اس کھیل میں اپنا لوہا منوانے کے لیے اس کی باقائدہ تربیت لے رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک ننھی سکی کھلاڑی زبیدہ ہیں جن سے صحافی انور شاہ ملوا رہے ہیں اس ویڈیو میں

شیئر: