Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گندم کی امپورٹ کا بوجھ عوام پر پڑے گا: شیخ رشید

اردو نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو گندم ایکسپورٹ نہیں کرنی چاہیے تھی اور یہ کہ اب جو گندم امپورٹ کی جائے گی اس کا عوام پر بوجھ پڑے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے ہمارے ساتھی وسیم عباسی کے اس انٹرویو میں

شیئر: