کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ہفتہ 1 فروری 2020 11:29 دنیا بھر میں چین سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی خبریں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک وائرس ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ اس بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار جاسرہ علی کا وی لاگ کورونا وائرس ووہان احتیاط احتیاط علاج سے بہتر ہے شیئر: واپس اوپر جائیں