Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میرے میوزیم میں چار سو سال پرانے قرآن کے نسخے ہیں‘

نایاب اور نادر اشیا جمع کرنا اکثر لوگوں کا مشغلہ ہوتا ہے، تاہم یہ خاصا مشقت طلب شوق ہے۔ گجرات کے فاروق ریاض نے یہی شوق اپنایا تو اپنی زندگی کے 26 قیمتی سال اس کی نذر کیے۔ اس طویل سفر کے دوران اپنی لگن، محنت اور جذبے کو وہ ایک میوزیم کی شکل دینے میں کامیاب رہے ہیں۔ مزید جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: