Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھوہارے اب خسارے کا سودا

پہلے پاکستان کے چھوہارے واہگہ اور کراچی سے انڈیا جاتے تھے اس پر 25 روپے فی کلو کا خرچ ہوتا تھا، اب یہ دبئی کے راستے انڈیا بھیجے جاتے ہیں جس پر 300 روپے سے زائد کا خرچ ہوتا ہے۔ چھوہارے کے تاجر کہتے ہیں کہ اس عمل سے ان کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق اگر بارڈر کھل جائے اور دونوں ملکوں کے تعلقات اچھے ہو جائیں تو ان کا کام بھی پہلے جیسا ہو سکے گا۔ مزید دیکھیں یاسین جونیجو کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: