چین میں آہستہ آہستہ زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ صوبہ ہوبائے جہاں سے وائرس کی ابتدا ہوئی تھی، میں بھی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی اٹھا دی گئی ہے جبکہ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے باعث بند ہونے والا چڑیا گھر دو ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کا صرف بیرونی حصہ سیاحوں کے لیے کھولا ہے جبکہ اندرونی حصے کو فی الحال بند ہی رکھا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔