اسلام آباد میں کلورین سے اہم مقامات کی صفائی کا آغاز
اسلام آباد میں کلورین سے اہم مقامات کی صفائی کا آغاز
جمعہ 27 مارچ 2020 11:47
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر کی صفائی کا کام شروع ہوا ہے۔ صفائی کے پہلے مرحلے میں پمز ہسپتال، بھارہ کہو اور پناہ گاہوں کی کلورین سے صفائی ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں شہر کی مارکیٹوں کی صفائی ہوگی۔ مزید اس ویڈیو میں