انڈیا میں کورونا کے مریضوں کو ادویات پہنچانے کے لیے روبوٹس کا استعمال
انڈیا میں کورونا کے مریضوں کو ادویات پہنچانے کے لیے روبوٹس کا استعمال
منگل 7 اپریل 2020 14:45
انڈیا کے شہر چینئی میں آئیسولیشن وارڈز میں داخل کورونا کے مریضوں کو ادویات اور خوراک پہنچانے کے لیے روبوٹس کے استعمال کا تجربہ کیا گیا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو...