فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین، نیویارک کی بلڈنگ روشنیوں سے جگمگا اُٹھی
فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین، نیویارک کی بلڈنگ روشنیوں سے جگمگا اُٹھی
پیر 4 مئی 2020 19:03
امریکہ کے شہر نیویارک کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کو کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر روز مختلف رنگوں سے روشن کیا جاتا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں