Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں نرمی، ریاض کے شاپنگ مالز کی رونقیں بحال

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد دارالحکومت ریاض میں چند مالز شاپنگ کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ مالز میں داخل ہونے پر تمام شہریوں کے جسم کا  درجہ حرارت چیک کیا جاتا ہے۔ شاپنگ کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔  

شیئر: