سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں اور یہ کتنے تباہ کن ہو سکتے ہیں؟
سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں اور یہ کتنے تباہ کن ہو سکتے ہیں؟
جمعرات 4 جون 2020 19:24
دنیا کے مختلف ممالک میں ہر سال سمندری طوفان آتے ہیں جو ساحلی علاقوں میں تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ ان طوفانوں کو مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں اور ان میں کتنی طاقت ہوتی ہے؟