گرمی کا توڑ، آلو بخارے کا شربت جمعرات 25 جون 2020 5:44 موسم گرما کے آتے ہی بازار میں مختلف مشروبات پینے کو ملتے ہیں، لیکن املی اور آلو بخارے کے شربت کا ذائقہ ہی کچھ الگ ہوتا ہے۔ گرمی کا بہترین توڑ کرنے والے اس مشروب کے اور کیا فوائد ہیں جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ urdu news اردو نیوز آلو بخارے کا شربت گرمی کا توڑ موسم گرما بازار شیئر: واپس اوپر جائیں