ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ بندر بن سعد بن محمد بن عبد العزیز بن سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ بندر کی نماز جنازہ آج پیر کو ریاض میں ہوگی۔‘
ایوان شاہی نے متوفی شہزادے کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔