انڈیا میں سیلاب سے گینڈے کی پناہ گاہ بھی متاثر جمعرات 2 جولائی 2020 9:06 انڈیا کی ریاست آسام میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے دس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست میں معدوم ہوتی گینڈے کی نسل کو بچانے کے لیے قائم پناہ گاہ بھی سیلاب کی زد میں ہے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے گینڈا انڈیا آسام سیلاب پناہ گاہ معدوم ہوتی نسل شیئر: واپس اوپر جائیں