'کاون' کے لیے پاکستان سے باہر نیا گھر اتوار 19 جولائی 2020 15:53 اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی ’کاون‘ کو محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد اب اسے کمبوڈیا میں بھیجا جائے گا۔ تفصیل جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ کاون مرغزار چڑیا گھر اردو نیوز اسلام آباد کمبوڈیا urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں