پاکستان میں ویڈیو گیمز پر کام کرنے والی کمپنی ونڈر گیمز کی جانب سے آٹزم کا شکار خصوصی بچوں کے لیے بنائی گئی وڈیو گیمز کو گوگل اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے فنڈنگ ملی ہے، یہ نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا کی واحد کمپنی ہے جسے گوگل کی جانب سے پراجیکٹ کے لیے فنڈنگ دی گئی ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں